1 ستمبر 2019 - 13:31
یمنی فورسز کا العسیر پر تین بیلسٹک میزائلوں سے حملہ

یمنی فورسز نے سعودی عرب کے وحشیانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی علاقہ عسیر پر زلزال 1 نامی تین بیلسٹک میزائل فائر کئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق یمنی فورسز نے سعودی عرب کے وحشیانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی علاقہ عسیر پر زلزال 1 نامی تین بیلسٹک میزائل فائر کئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق یمنی فورسز نے سعودی عرب کے فوجی اجتماعات پر تین میزآئل داغے ہیں جن کے نتیجے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔ ادھر یمنی نشانہ بازوں نے بھی جیزان میں 3 سعودی فوجیوں کو ہلاک کرنے کا دعوی کیا ہے۔

.......

/169